

Loading content...
منہال روایت کرتا ہے کہ میں نے جس وقت امام علیہ الصلواة والسلام سے یہ عرض کیا تو ان کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے انہیں صاف کرتے ہوئے فرمایاکہ تمہیں اس سے کیا غرض ہے کہ ہماری صبح کیسے ہوئی ہے؟ ہمارا حال جیسا بھی ہو تمہیں پوچھنے کی ضرورت کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار