

Loading content...
وہ جناب عصاکے سہارے کھڑے تھے ان کی کمر خمیدہ تھی، میںنے ان کی پنڈلیوںپرنگاہ کی وہ انتہائی نفیس و نازک ہو چکی تھیںاور ان میں سے خون بھی جاری تھا، کیونکہ جو زیور اُمت نے پہنائے تھے اگرچہ وہ محدود مدت کے لئے پہنائے گئے تھے مگر اُن کے آثار ابھی تک باقی تھے، کیونکہ مزاجاً یہ شہنشاہ بے حد نازک مزاج تھے ، میں نے ان کے رخِ انور پر نگاہ کی تو اُس پر زردی چھائی ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار