

Loading content...
اس دوران ایک واقعہ ہوا کہ منہال ابن عمرو صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روایت کرتا ہے کہ میں بازار دمشق سے سودا سلف خرید کر کے جامع مسجد کے پاس سے گزر کر دمشق کی آبادی کی طرف روانہ ہوا ،ابھی میں چند قدم ہی چلا تھا کہ میں نے دیکھا امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام اپنے لخت جگر کے ہمراہ مسجد سے آنے والے راستے پر کھڑے ہیں ،وہ 25سال کے جوان لیکن ان کی حالت سے عالم ضعیفی چھلک رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار