

Loading content...
اس خطبے کے بعد لوگ امام پاک علیہ الصلواة والسلام کی زیارت کیلئے زندانِ شام میں بھی آنے لگ گئے، امام پاک علیہ الصلواة والسلام مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن سے الگ ایک کمرے میں تشریف فرما رہتے اور لوگ وہیں ان کی زیارت سے مشرف ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار