

Loading content...
اس کے بعد مجمعِ عام سے مخاطب ہوکر فرمایا اگر فرعونِ شام ملعون یہ کہہ دے کہ یہ اُس کے نانا کا نام ہے، تو بتائو کہ اس سے بڑھ کر کوئی جھوٹا ہو سکتا ہے ؟ اور اگر یہ کہہ دے کہ یہ ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم گرامی ہے تو اس سے پوچھو کہ اس ملعونِ ازل نے ہم پر ظلم کے پہاڑ کیوںتوڑے ہیں؟ کیا ہم نے اپنے پاک ناناصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کے احکامات کی کوئی خلاف ورزی کی ہے؟ اگر نہیں کی تو اس نے ہمارے پاک خون سے ہولی کیوں کھیلی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار