

Loading content...
اُس وقت امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے جلال کبریا کا مظاہرہ فرمایا، عالم جلال میں عمامہ سر سے اتار ا پہلے اسے اپنے زانو پر رکھا اور پھر اسے مؤذن کے منہ پر دے مارا اس کے بعد فرمایا تمہیں شرم نہیں آتی، ہم فرما رہے ہیں کہ ُرک جاؤ اور تم اَذان دیئے جارہے ہو،تمہیں پروردگارِ عالم کی قسم پہلے مجھے اس بات کا جواب دو کہ جن کا پاک نام تم نے ابھی اذان میں بلند کیا ہے، وہ میرے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، یا اس یزید ملعون کے جو سجادۂ نماز پر بیٹھا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار