

Loading content...
لاکھ حمد ہے اُس خالقِ حقیقی کیلئے کہ جس نے ہماری ذات کے توسط سے اپنی مخلوق کو آزمایا ہے، جس نے علمِ ہدایتِ کلی کا ہمیں امین قرار دیا ہے، جس نے کفر و نفاق کی گمراہی کا جھنڈا ہمارے دشمنوں کے گلے میں ڈالا ہے، جس نے عدل و تقویٰ کا مرکز و محورہمارے پاک گھر کو قرار دیا ہے، جس نے چھ پاک ذوات کی صفات کا تاج ہمارے سر پر موضوع فرمایا ہے ، جس نے خودعلم، حلم اور شجاعت کا اکلیل ہمارے سر پر سجایا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار