Loading content...
جو ہر اولیت سے ارفع و اعلیٰ ہونے کے باوجود ہر ایک اول سے بھی اول ہے، جو شب و روز کا مالک مطلق ہے، دن اور رات کوبنانے والا ہے، جو سمیع و علیم و بصیر ہے، جس کی ذات پاک باری ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار