

Loading content...
ملعونِ شام نے اجازت دی اور امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام دمشق کی جامع مسجد کے منبر پر جلوہ افروز ہوئے، مجمع پر ایک سکوت کا عالم طاری ہو گیا کہ خدا جانے اب یہ کیا کلام فرمائیں گے ؟ جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے خطبے کا آغاز فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار