

Loading content...
یہ اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام سے تعلق رکھتے ہیں کہ علم جن کی گھٹی میں شامل ہے، تمام اراکینِ حکومت نے کہا کہ یہ تمہارے خلاف کیسے کلام کر سکتے ہیں؟ یہ بظاہر تمہارے اسیر ہیں اور کوئی قیدی حاکم کے خلاف نہیں بول سکتا اس لیے تم انہیں خطاب کی اجازت دے دو، ملعونِ شام نے آہستہ سے کہا کہ یہ کسی کے قیدی نہیں یہ صرف تسلیم و رضا کے پابند ہیں بہرحال اگر تم کہتے ہو تو میں انہیںاجازت دے دیتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار