

Loading content...
کیا ہمیں بھی اس منبر پر جانے کی اجازت ہے کہ ہم بھی اہل شام سے دو باتیں کر لیں، ملعونِ شام نے عرض کیا میں آپ کو اِس بات کی اجازت نہیں دے سکتا ، ملعونِ شام کے انکار پر مجمعے میں سے لوگ کھڑے ہوگئے اور شور مچانے لگے کہ انہیں منبر پر کلام فرمانے کی اجازت دی جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار