

Loading content...
شام کے نور محل میں پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن رہائش پذیر ہیں، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی اقامت گاہ کے بالکل سامنے ایک اور کمرہ ہے جو انتہائی بوسیدہ ہے جس کے اوپر چھت تک نہیں ہے ، یہ وہ مقام ہے کہ جہاں بیمار کربلا امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام قیام پذیر ہوتے تھے ، اس کے ساتھ ہی جامع مسجد دمشق تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار