

Loading content...
تمام عزادار اشک برساتی ان آنکھوں کے ساتھ دعا فرمائیں کیونکہ یہ قبولیت دعا کا وقت ہے کہ اے خلاقِ عالمین! اب تو ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج و ظہور فرما تاکہ یہ غم زدہ اور درد رسیدہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن تمام آلام و مصائب بھول کر ہمیشہ کیلئے آباد و شاد ہوں، اپنے مسافر بابا علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ یہ پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا پھر آباد ہوں، آلِ نبی علیہم الصلواة والسلام کے سب دکھ درد اب ختم ہوں، ہمارے پاک وارثؐ کے مقصد عظیم کی تکمیل ہو اور دائمی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کا اعلان ہو ، سب مل کراس دعا پر آمین کہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار