

Loading content...
اے کریم ازل علیہ الصلواة والسلام! آپ کی لاڈلی بیٹی صغیرہ صلواة اللہ علیہا ہمیں چھوڑ گئی ہیںاور یہ خبر سن کر بیمار کربلا علیہ الصلواة والسلام کو بھی غش آگیا ہے، اب آپ ہی کسی کو بھیجیں کہ جو آ کر ہمارے بیمار بیٹے کی مدد کرے،اس معصوم بیٹی کے غسل و کفن میں ان کی مدد کرے خدا جانے وہ کیسے اس معصوم کی لاش کواٹھائیں گے ؟ کیسے ان کی تجہیز وتدفین فرمائیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار