

Loading content...
شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا عابد لعلؐ! آؤاور دیکھو ہمارے کارواں پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ہے، گو کہ آپ کی صغیر ہ بہن صلواة اللہ علیہا کا جگر بہت نازک تھا مگر پھر بھی انہوں نے بڑے بڑے دکھ درد بڑے صبر و تحمل سے برداشت کئے مگر آج پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر دیکھ کر وہ بھی دنیا سے منہ موڑ گئی ہے،یہ خبر سن کر جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کو غش آ گیا اس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہا نے مسجد کے مینار کی طرف رخ کر کے روتے ہوئے بین کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار