

Loading content...
پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پہلے منہ پر ماتم کیا، پھر سینے پر ماتم کرنے لگ گئیں، تمام مستورات صلواة اللہ علیہن میں کہرام بپا ہوا کہ اچانک پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا زمین کی طرف جھک گئیں، جناب علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے ان کا سر اطہر اٹھایا تودیکھا کہ آپ کے ہونٹوں سے خون جاری تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار