

Loading content...
تمام مستوراتصلواة اللہ علیہین صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے قریب آگئیں، سب انہیں دلاسے دینے لگ گئیں مگر شہزادی پاک زمین پر بیٹھ کر منہ پر ماتم کرتی رہیںاور رو رو کر پاک بابا علیہ الصلواة والسلام سے عرض کرتی رہیں بابا جان! مجھے بھی اپنے ساتھ لے جائیں،اب یہ دکھ میری برداشت سے باہر ہے ، میں آپ سے جدا ہو کر زندہ نہیں رہ سکتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار