

Loading content...
بین کیاہائے میرے بابا… ہائے میری آنکھوں کی ٹھنڈک بابا، اس کے بعد ہائے حسینؐ ہائے حسینؐ کہتے ہوئے ماتم کرنا شروع کر دیا… روتے ہوئے ماتم بھی کر رہی تھیں اور فرما بھی رہی تھیں کہ مجھے تو سب یہ کہتے تھے کہ آپ سفر پر گئے ہوئے ہیں، میں تو آپ کی واپسی کی آس لگائے بیٹھی تھی، مجھے یہ تو کسی نے نہیں بتایا کہ امت لعین نے آپ کی یہ حالت بنا دی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار