

Loading content...
میں اپنے مقصد پر آؤں میں عرض کر رہا تھا کہ 25ربیع الاول کے سورج نے طلوع کیا، پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نور محل کے دروازے پر اپنے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کی انتظار میں خاک پر آ کربیٹھ گئیں، ان کی نگاہیں سامنے والے راستے پر تھیں کہ شاید میرے بابا جان اس راستے سے آ جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار