

Loading content...
یہاں ایک اور وضاحت بھی کرتا چلوں کہ جس سر اطہر کو سب سے زیادہ دن معراجِ مصائب پر گزارنا پڑے وہ سر نہ تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا تھا، نہ جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کا تھا، اور نہ ہی کسی اور شہیدِکربلا کا تھا بلکہ وہ سر اطہر جناب مسلم بن عقیل علیہما الصلواة والسلام کا تھا کہ جو 20ذو الحجہ کو شام کے بابِ داخل پر آویزاں ہوا اور پورے چار مہینے اور چودہ دن تک وہاںآویزاں رہا، اس لحاظ سے سب سے زیادہ دکھ مظلوم کوفہ جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر نے برداشت کئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار