

Loading content...
ملعونِ شام نے حکم دیا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو جامع مسجد دمشق کے مینار کے ساتھ آویزاں کیا جائے اور باقی شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر کو مسجد کے دروازوں کے ساتھ آویزاں کیا جائے، اور جو سرپاک باقی بچ جائیں انہیں دمشق کی باقی مساجد کے دروازوں پر آویزاں کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار