

Loading content...
اس لئے انہیں نیند آ گئی تھی اور واقعاتِ شام ِغریباں کے دوران ان کی آنکھ کھلی تھی، اسی لئے انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ میرے باباپاک علیہ الصلواة والسلام کہاں گئے ہیں؟ یہی وجہ تھی وہ بار بار اپنے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے بارے میں سوال فرماتیں کہ میرے بابا پاک کہاں گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار