

Loading content...
پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے بارے میں یہ روایت بھی ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام آخری وداع کر کے روا نہ ہونے لگے تھے تو اِس معصوم کی تشنگی اور تڑپ کو دیکھتے ہوئے آپ نے دعا فرمائی تھی کہ خالق اسے نیند آجائے تاکہ یہ میری شہادت کا منظر نہ دیکھ سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار