

Loading content...
یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو توپاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی شہادت مکمل طور پر معلوم تھی، مگر صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کی شہادت چھپائی گئی تھی اور انہیں یہی دلاسہ دیا جاتا تھا کہ آپ کے بابا جان خیر سے واپس آجائیں گے، یعنی جب شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ہوگا تو سبھی احباب واپس آجائیں گے اور اس طرح آپ کی خوشیوں کے دن بھی لوٹ آئیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار