

Loading content...
بابا جان آپ اس دکھیاری بیٹی سے غافل کیوں ہوگئے ہیں؟ میری یتیمی کا حال تو دیکھیں، میں یہ نہیں کہتی کہ مجھے عالمین کے سردار کی دختر سمجھیں، میں یہ بھی نہیں کہتی کہ مجھے مشرقین کے سلطان کی شہزادی سمجھیں، میں تو پردیس میں بے پدری کا درد لئے اس جہان سے رخصت ہونے والی ہوں ، بھوک اور پیاس کی ستائی ہوئی ہوں، در بدری صعوبات برداشت کر چکی ہوںاب آپ مجھے آکر لے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار