

Loading content...
دو دن اور دو راتیں یہ پاک معصوم شہزادی صلواة اللہ علیہا زندان کے دروازے پہ بیٹھی رہیں، یعنی 22 ربیع الاول کو زندان میں تشریف لائیں اور 25ربیع الاول کی رات تک یہ پاک شہزادی زندان کے دروازے کے سامنے رخساروں کے نیچے ہاتھ رکھے بابا پاک کا انتظار فرماتی رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار