

Loading content...
جناب شریکتہ الحسینؐ بی بی صلواة اللہ علیہا فرماتیں وہ دن بھی آجائے گا کہ آپ کے بابا جان علیہ الصلواة والسلام تشریف لائیں گے، آپ کے بھائی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام بھی آئیں گے، آپ کے پیارے چچا عباؐس علیہ الصلواة والسلام بھی آئیں گے، ہمارے منتقم بھی آئیں گے ،بابا جان علیہ الصلواة والسلام آپ کو پیار بھی فرمائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے، صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا بچپنے کے انداز میں عرض کرتے پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار