

Loading content...
مخدومہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا فرماتیں بیٹا! آپ نے خود ہی تو انہیں پانی لانے کیلئے بھیجا تھا، وہ آپ کیلئے پانی بھی لائیں گے اور کھانا بھی لائیں گے ،صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا دریافت فرماتیں کہ آخر وہ کب تشریف لائیں گے؟ کوئی دن تو بتادیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار