

Loading content...
پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا معمول بن گیا وہ روزانہ یہی سوال کرتیں ،انہیں یہی جواب دیا جاتا اور وہ یہ جواب سن کر زندان کے دروازے پر آ کر بیٹھ جاتیں، دونوںہاتھ رخساروں کے نیچے رکھ کر دروازے پر نظریں جمائے سارا دن بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا انتظار فرماتیں، جس وقت دن زوال پذیر ہو جاتا تو وہ روتی ہوئی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہا کے پاس آجاتیں اور عرض کرتیں کہ آج بھی میرے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام واپس نہیں آئے خدا جانے انہیں اتنی دیر کیوں ہوگئی ہے ،پھر بچپن کے معصومانہ انداز میں سوال کرتیں کہ میرے بابا گئے کہاں ہیں؟ ام المصائب بی بی صلواة اللہ علیہا فرماتیں کہ وہ ایک کٹھن سفر پر گئے ہیں، پاک شہزادی پھر سوال کرتیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار