

Loading content...
سب انہیںتسلی دیتے کہ آپ کے بابا پاک سفر پر گئے ہیں، وہ روتے ہوئے عرض کرتیں جو سفر پر جاتے ہیں کیاوہ لوٹ کر نہیں آتے؟ پاک مستورات انہیں تسلیاں دیتیں کہ ایک دن آپ کے پاک باباؐ واپس آئیں گے، آپ کے بھائی علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام بھی واپس آئیں گے ، چچا عباس علیہ الصلواة والسلام بھی واپس آئیں گے، سب ہی واپس لوٹ آئیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار