

Loading content...
یہ خواب حاکم شام کو کئی راتوں تک مسلسل آتا رہا اس کے بعد اس نے علماء کے ساتھ رابطہ کیا پھر ان کے مشورے سے سرداب مبارک کا دروازہ کھلوایا گیا تو دیکھا کہ سرداب مبارک میں پانی موجود تھا مگر وہ پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا کی مسند کے باہر رکا ہوا تھا ، وہاں ایک بزرگ سید کو اندر اتارا گیا تھا اور وہ پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا کو باہر لے آئے ،پھر ان کا محل زندانِ شام سے شمال کی طرف بنایا گیا، مگر ان کی پہلی زیارت گاہ کافی عرصہ تک پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی تنہا کوٹھڑی(تنہا قید خانہ) کے نام سے موجود رہی ، اب معلوم نہیں کہ وہ اس وقت بھی موجود ہے یا نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار