

Loading content...
مزار پاک کی تبدیلی کی بارے میں ایک روایت وہ تھی جو میں نے اپنی سابقہ مجلس میں عرض کی تھی اورکتب تاریخ میں دوسری روایت یہ ہے جو میں اس وقت آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں ، دونوں میں سے حقیقت پر مبنی کون سی روایت ہے یہ مالک خود بہتر جانتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار