

Loading content...
وہ مجھے ساتھ لے کر اُس تہہ خانے کے دروازے پرپہنچے پھر انہوں نے وہ دروازہ کھولا، میں نے اندر جھانک کر دیکھا تو اس دروازے کے اندر 20یا 25سیڑھیاں نیچے جاتی دکھائی دیں نیچے ایک کمرہ تھا، اس کمرے میں ایک کم سن معصوم آرام فرما تھیں اور ان کے اوپر سفید رنگ کی چادر تھی، جس میں سے ان کا صرف رخِ انور ظاہر تھا، بس میں نے ان کا سجدہ سلام کیا اور واپس آگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار