

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں، ان کے گھر آباد ہوں، جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام ان کے دکھوں دردوں کے انتقام لیں،ساری آل محمد علیہم الصلواة والسلام اس طرح آباد ہوں کہ جس طرح آباد ہونے کا حق ہے ،سب مل کر دعا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار