

Loading content...
فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو پیار کرتے ہوئے فرمایا بیٹی ہم چاہتے ہیں کہ آپ اِس وقت اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام سے نہ ملیں کیونکہ وہ بہت زیادہ تھکے ہوئے ہیں اور آرام فرما رہے ہیں، اس وقت انہیں جگانا یا بے آرام کرنا مناسب نہیں ہے، تھوڑی دیر انتظار کر لیں وہ جب بیدار ہوں گے تو خود ہی آپ سے ملنے آجائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار