

Loading content...
میری لائق بیٹی! ابھی آپ اپنے بابا کو نہ دیکھیں تو بہتر ہے، کل ہم دوبارہ آئیں گے تو پھر اپنے بابا پاک سے پانی طلب کرلینا، صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے معصومانہ انداز میں پوچھا کہ کیا میرے بابا مجھ سے ناراض ہوگئے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو میں خود انہیں مناتی ہوں، میں بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے گلے میں جاکر اپنی باہیں ڈالتی ہوں، منت سماجت کرتی ہوں کہ وہ ہمیں وطن واپس لے جائیں، یہ جگہ تو ہمارے رہنے کے قابل نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار