

Loading content...
پھوپھی جان میری آنکھوں سے آستین ہٹائیں، میں اپنے بابا جان سے پانی کا تو پوچھ لوں، مجھے توابھی تک کسی نے پانی ہی نہیں پلایا ،میرے ساتھ ان کا وعدہ تھا میں انہیں وعدہ تو یاد دلا دوں،مجھ پر احسان فرمائیں مجھے ایک بار تو اپنے پاک بابا سے مل لینے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار