

Loading content...
جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے صغیرہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں پر اپنی آستین کا دامن دے دیا تاکہ یہ کم سن معصوم بیٹی مظلوم والد کو اس حال میں نہ دیکھے، پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا بار بار پوچھ رہی تھیں کہ پھوپھی اماں! آپ مجھ سے کیا چھپا رہی ہیں؟ وہ کیا ہے کہ جسے میں نہیں دیکھ سکتی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار