

Loading content...
صاحبِ فوادح حسینیہ شام غریباں کے ضمن میں لکھتے ہیں کہ جس وقت پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کا قافلہ مقتل گاہ میں وارد ہوا تو عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے ہمراہ دو شہزادیاں صلواة اللہ علیہن بھی تھیں، ایک شہزادی نے اُن کی انگلی پکڑی ہوئی تھی اور دوسری پاک شہزادی کو معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے سینے سے لگارکھا تھا ، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ابھی بھائی کی لاش سے کچھ دور تھیں کہ غریب بھائی کی غربت پر بہن کی نگاہ پڑی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار