

Loading content...
شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام، شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام، شہزادہ احمد بن حسنؐ علیہما الصلواة والسلام نے پانی طلب فرمایا تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی پیشانی پر پسینہ نہیں آیا تھا مگر جس وقت معصوم بیٹی نے سوال کیا تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی پیشانی پر ہلکا ہلکا پسینہ نمودار ہوا اور آپ نے کفِ افسوس ملتے ہوئے سر جھکا کر فرمایا کہ میں پانی تو نہیں لا سکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار