

Loading content...
جس وقت دوسری مرتبہ وداع کرنے کیلئے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام تشریف لائے تو اُس وقت یہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا خیام کی اوٹ میں بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے انتظار میں مصروف تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار