

Loading content...
ذاکرین عظام تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا صرف ایک ہی وداعِ خیام بیان کرتے ہیں مگر تاریخ بتاتی ہے کہ آپ نے پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے ساتھ تین مرتبہ وداع فرمایا،بروایت دیگر دورانِ جنگ سات بار خیام میں تشریف لائے اور سات مرتبہ وداع فرما کر روانہ ہوئے، اس کی تفصیل تیسری جلد میں موجود ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار