

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے پاک دخترصلواة اللہ علیہا کے ہونٹ چومنا شروع کئے جو پیاس کی شدت کی وجہ سے گلاب کے خشک پھولوں کی مانند ہو چکے تھے، پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے بچپنے کے انداز میں پوچھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار