

Loading content...
جملہ صاحبان تاریخ و مقاتل نے اس پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کا ذکر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے وداعِ خیام کے وقت بھی کیا ہے، وہ لکھتے ہیں کہ جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن سے پہلی مرتبہ وداع ہو کر روانہ ہونے لگے تو اس پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے قریب آ کر پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی عبا کا دامن پکڑ لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار