

Loading content...
شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا بین کرتے ہوئے دوڑیں اور انہوں نے خیام سے باہر آنے کا ارادہ کیا، شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے ان کادامن پکڑ کر فرمایا میری لائق بیٹی! صبر کرو، جناب صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے بچپن کے لہجے میں فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار