

Loading content...
بابا جان کیا میرے بھائی علی اکبرؐ علیہ الصلواة والسلام آگئے ہیں؟ سرکاؐر علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا کہ آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟ پاک صغیرہ صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا بابا جانؐ وہ مجھ سے پانی کا وعدہ کرکے گئے تھے،وہ پانی لائے ہوں گے میں نے ان سے پانی لیناہے ، شہنشاہ پاک علیہ الصلواة والسلام نے پاک شہزادی کی پیشانی سے زلفیں ہٹا کر بوسہ دیا اور فرمایا قتلوہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار