

Loading content...
ادھر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے شہزادے پاک کو خیام میں لا کر مسند نشین کیا مستورات ان کے گرد جمع ہو گئیں ،گریہ و ماتم سے ایک کہرام بپا ہوا ،اس وقت صغیرہ پاک صلواة اللہ علیہا خیمے سے باہر تشریف لائیں ان کی نگاہ پاک بابا علیہ الصلواة والسلام پر پڑی تو فوراً دوڑ کر اُن کا دامن پکڑ لیا اور دریافت کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار