

Loading content...
تمام مستورات مصروفِ گریہ تھی، اچانک دائی پاک سلام اللہ علیھا نے آکر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی اطلاع دی ، تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہین خیام کے دروازے کی طرف روانہ ہوئیں، شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اپنے معصوم سنبھالنے کی کوشش فرما رہی تھیں ،انہوں نے کنیز سے پوچھا کیا بیٹا علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام آگئے ہیں؟ پاک کنیز نے عرض کیا جی ہاں وہ آگئے ہیں، یہ گفتگو سن کر جناب صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آنکھ کھولی اور کنیز سے دریافت فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار