

Loading content...
پیاس کی شدت جب ناقابل برداشت ہوئی تو پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے زمین کو زینت بخشی ، ایک کنیز کی نگاہ پڑی تو وہ انہیں خیام میں لے آئی،اس وقت ان پر غنودگی طاری تھی اس کنیز نے انہیں پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کے قریب لٹا دیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار