

Loading content...
شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام نے پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کو اٹھایا گلے لگایا پھر خشک ہونٹوں پر بوسہ دے کر فرمایا میری صغیر بہن اگر قسمت نے یاوری کی اور میں زندہ خیام میں واپس آیا تو آپ کے لیے پانی ضرور لائوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار